عورت کی یہ تذلیل کسی مولوی کے ہاتھوں ہوتی اور ایسے ڈنڈے کے پیچھے کوئی طالب کھڑا ہوتا تو مشرق سے مغرب تک کیسا طوفان ہوتا؟
مگر فکر کی کوئی بات نہیں، اس کے پیچھے ڈنڈے برسانے والا ہاتھ سیکولر لبرل فاشسٹ عوامی لیگ کے غنڈوں کا ہے، اس لیے کوئی شور شرابا نہیں۔ دجالی میڈیا کو بھی یہ نظر نہیں آرہا ۔