شکرگڑھ: دوران ڈکیتی مزاحمت پر قتل کرنیوالے 2 ملزم گرفتار
شکرگڑھ ( ھنسووالا نیوز) انچارج پولیس چوکی چھمال چودھری محمد اقبال کی قیادت میں پولیس پارٹی نے سرحدی قصبہ سکھوچک کے مشہور مقدمہ قتل کے ملزمان ساجد اور خلیل کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے آلہ قتل اور مال مسروقہ موبائل وغیرہ بھی برآمد کرلیا ہے۔ یاد رہے کہ ملزمان نے رات کو واردات کی نیت سے ساجد خاں وکیل کے ڈیرے کے ملازم غلام قادر جو کہ ٹریکٹر پر کھیت کو ہموار کررہا تھا۔ مزاحمت کرنے پر فائرنگ کرکے اوور بلنگ کی شکایت فوری طور پر دور کی جائے، ڈپٹی منیجرآپریشنگیپکو شکرگڑھکی اہلکاروں کو ہدایت شکرگڑھ (ھنسووالا نیوز) ڈپٹی منیجر آپریشن گیپکو ڈویژن شکرگڑھ شبیر احمد بٹ نے اپنے دفتر میں ایس ڈی اوز محمد اویس، محمد اعظم سومرو، محمد سلمان انصاری کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہیں ہدایت کی ہے کہ صارفین بجلی کو زیادہ سے زیادہ سہولت فراہم کی جائے۔ ان کی شکایات کا ازالہ ہونا چاہےے۔ اووربلنگ نہیں ہونی چاہیے انہوں نے کہاکہ عوام اپنے مسائل میرے نوٹس میں لائیں فوری حل کروں گا۔ |
شکرگڑھ کے گاؤں ھنسووالہ کےچاند نامی لڑکے کو ڈاکوؤں نے گولی ماردی
|